خوک صحرائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جنگلی سور کی ایک نسل جو بہت وحشی اور کٹ کھنی ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جنگلی سور کی ایک نسل جو بہت وحشی اور کٹ کھنی ہوتی ہے۔